Summer Pack and Exam Time Table

محترم والدین… السلامُ علیکم
آپکو مطلع کیا جاتا ہے کہ اپنے بچوں کا چھٹیوں کا کام اور امتحانات کی ڈیٹ شیٹ نرسری تا کلاس-8
13 اپریل کو صبح 9 تا 12 بجے لازماً وصول کر لیں.
برائے مہربانی اپنے فیس کے بقایا جات آفس میں ادا کریں تاکہ اسٹاف کو تنخواہیں ادا کی جا سکیں.
موجودہ لاک ڈآون کے پیش نظر محکمہ تعلیم سندھ کے اعلان کے مطابق حرا پبلک اسکول آپکو اپریل اور مئی کی فیس کی ادائیگی پر 20٪ ڈسکاؤنٹ دے رہا ہے .
آپ احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے اسکول آئیں.
آپس میں ایک میٹر کا فاصلہ رکھیں،
ماسک اور دستانے استعمال کریں،
طبیعت ناساز ہونے کی صورت میں گھر میں موجود رہیں،
بچوں کا داخلہ منع ہے لہٰذا والدین بچوں کو ساتھ مت لائیں.
انتظامیہ :حرا پبلک سیکنڈری اسکول

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X