Category: IELTS

اس سال موسم گرما کی تعطیلات 15 مئ سے 14 جولائی تک ہوں گی

وزیر تعلیم ومحنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات 16 مارچ سے شیڈول کے مطابق ہوں گے،جبکہ 2020-21 کا نیا تعلیمی سال 15 اپریل سے شروع ہوگا،رواں سال موسم گرما کی تعطیلات 15 مئ سے شروع ہوں گی اور یہ 14 جولائی تک رہیں گی ،انٹر میڈیٹ کے […]

Read More
X